مغربی اترپردیش کے کچھ حصوں اور روہیل کھنڈ خطہ میں 15 فروری کو اسمبلی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے یہاں تمام 67 حلقوں میں امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرنے میں مسلمانوں کا کلیدی رول رہے گا ۔
font-size: 18px; text-align: start;">ان میں بی جے پی بھی شامل ہے۔
سماج وادی پارٹی ، کانگریس اتحاد اور بی ایس پی اور کئی حصوں میں آر ایل ڈی اقلیتی ووٹوں کے اپنے حق میں اکٹھا ہونے کی امید کررہے ہیں مگر دوسری طرف بی جے پی ہے جو اس اہم ووٹ ملک کے تقسیم ہونے کی توقع کررہی ہے۔